the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)تلگو دیشم ۔بی جے پی کے اتحاد کے تناظر میں نلگنڈہ کے حلقہ کو تلگو دیشم کی جانب سے بی جے پی کے لئے مختص کئے جانے پر آج تلگو دیشم کیڈر میں شدید برہمی پائی گئی ۔چنانچہ تلگو دیشم کارکنوں کی بڑی تعداد تلگو دیشم کے دفتر پہونچ گئے اور دفتر میں واقع کرسیوں اور



فرنیچر کو توڑ پھوڑ کر تے ہوئے شدید احتجاج کیا۔انہوں نے تلگو دیشم کے جھنڈے کو اکھاڑ پھینکا۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ کئی سالوں سے پارٹی کئ خدمت کے باوجود انہیں تلگو دیشم پارٹی نے بری طرح نظر انداز کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہبی جے پی کے لیڈروں کو انکے کارکنوں کے ووٹوں کے علاوہ مزید ووٹ حاصل نہیں ہونگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.